جدہ، اے سی مکینک کے پیشے پر جنرل فزیشن کی حیثیت سے کام کرنیوالا غیرملکی گرفتار

بدھ 17 جنوری 2018 23:12

جدہ، اے سی مکینک کے پیشے پر جنرل فزیشن کی حیثیت سے کام کرنیوالا غیرملکی ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) مدینہ منورہ میں سیکیورٹی اہلکاروں نے اے سی مکینک کے پیشے پر جنرل فزیشن کی حیثیت سے کام کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ میں سیکیورٹی اہلکاروں نے اے سی مکینک کے پیشے پر جنرل فزیشن کی حیثیت سے کام کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک اور نجی ہسپتال میں زچہ بچہ امور کی ماہر ایک لیڈی ڈاکٹر کو بھی گرفتار کیا جس کا اقامہ نجی کلینک کا نہیں تھا اور اس کے پاس سعودی عرب میں طبیب کی حیثیت سے کام کرنے کا اجازت نامہ بھی نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :