وفاقی حکومت کے ساتھ اہم صوبائی امور پر صوبے سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
بدھ 17 جنوری 2018 23:26
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونے کے دور رس نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
جس سے ا س حوالے سے مشترکہ کاوشوں کو تقویت ملے گی۔ وفد نے وزیر اعلیٰ کے موقف سے اتفاق کرتے ہوئے اس ضمن میں اپنی جماعت کے مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرائی ملاقات میں سپیرر راغہ درگ تونسہ روڈ اور سنجاوی تا لورالائی روڈ کے منصوبوں پر فوری عملدرآمد کے آغاز سے اتفاق کیا گیا اوروزیر اعلیٰ نے یقین دلایا کہ متعلقہ محکموںکو ان منصوبوں میں حائل رکاوٹیں دور کرکے کام کے آغاز کی ہدایت کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.