جمادی الاول 1439ھ کا چاند، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

بدھ 17 جنوری 2018 23:43

جمادی الاول 1439ھ کا چاند، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
کراچی۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2018ء) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الاول 1439ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز محکمہ موسمیات میں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں رویت کے لئے منعقدہ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم جمادی الاول بروز جمعہ 19 جنوری کو ہوگی۔