کویت ،غیر ملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے کا معاملہ

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 18 جنوری 2018 11:43

کویت ،غیر ملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے کا معاملہ
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری2018ء) ذرائع کے مطابق کویت میں مقیم غیر ملکی 3وزارتوں میں باقی رہیں گے۔

(جاری ہے)

محکمہ سول سروس نے پارلیمانی کمیٹی کوآگاہ کیا ہے کہ تمام سرکاری محکموں میں غیر ملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کی بھرتی کی شرح 90فیصد تک رہے گی تاہم وزارت صحت، وزارت تربیت اور وزارت اوقاف واسلامی امور میں غیر ملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کو بھرتی نہیں کیا جاسکتا۔

متعلقہ عنوان :