انجینئرنگ یونیورسٹی انرجی سنٹرنے داخلوں کااعلان کردیا

جمعرات 18 جنوری 2018 12:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی کے سنٹرفارایڈوانس سٹڈیزان انرجی نے پی ایچ ڈی اورایم ایس سی پروگرامات سپرنگ سمسٹرکے داخلے شیڈول کااعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26جنوری مقررکی گئی ہے۔