پشاوریونیورسٹی درجہ چہارم ایمپلائزیونین کی عمرہ قرعہ اندازی کل ہوگی

جمعرات 18 جنوری 2018 12:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2018ء) پشاوریونیورسٹی درجہ چہارم ایمپلائزیونین کی عمرہ قرعہ اندازی کل جمعہ صبح 10بجے کانوکیشن ہال میں ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمدآصف خان ہونگے۔