اے ٹی ایم فراڈ؛ کراچی کے بعد روالپنڈی میں بھی سینکڑوں صارفین کے اکاونٹ خالی
سید فاخر عباس جمعرات 18 جنوری 2018 22:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایف آئی اے نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندوں کی نگرانی میں چلنے والے منظم گروہ کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد پولیس حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ جتنے اکاونٹس کی تفصیلات چوری کی گئیں ہیں انکی تعداد متاثرہ اکاونٹس سے بہت زیادہ ہے۔
اس لیے شہری تیار رہیں کیوںکہ سینکڑوں اکاونٹس کسی بھی وقت خالی ہو سکتے ہیں ۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق اے ٹی ایم فراڈ کا دائرہ کار وسیع ہو گیا، کراچی کے بعد روالپنڈی میں بھی سینکڑوں صارفین لٹ گئے۔یو بی ایل کے سینکڑوں اکاونٹس خالی ہو گئے۔صارفین کا تعلق راولپنڈی سے تھا لیکن رقم کراچی میں نکال لی گئی ۔اس صورتحال کے بعد صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.