کلثوم نواز کی حالت بہتر ہو گئی

اگلی کیموتھراپی کےبعدکلثوم نوازکو پاکستان سفرکی اجازت ملنے کا امکان

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 19 جنوری 2018 22:44

کلثوم نواز کی حالت بہتر ہو گئی
لندن(اردو پوائنٹ تازہ اخبار 19جنوری 2018) کلثوم نواز کی حالت بہتر ہو گئی۔اگلی کیموتھراپی کےبعدکلثوم نوازکو ڈاکٹرز کی جانب سے پاکستان سفرکی اجازت ملنے کا امکان ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز اس وقت لندن میں کینسر کے علاج کے لیے مقیم ہیں اور کیمو تھراپی کے مراحل سے گزر رہی ہیں۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق بیگم کلثوم نوازپانچ کیموتھراپیوں کےبعدبہترمحسوس کررہی ہیں۔اگلی کیموتھراپی کےبعدکلثوم نوازکو ڈاکٹرزپاکستان سفرکی اجازت دےسکتےہیں۔کلثوم نواز کی اگلی کیموتھراپی جنوری کےآخرمیں ہوگی۔اگلی کیموتھراپی کےبعدڈاکٹرآیندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے۔

متعلقہ عنوان :