قومی وطن پارٹی صوابی کی تنظیم سازی ،سیدبہاول شاہ چیئرمین جبکہ عبدالمستعان سینئروائس چیئرمین منتخب

ہفتہ جنوری 12:41

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جنوری2018ء) قومی وطن پارٹی ضلع صوابی کا اجلاس پنج پیر شگئی میں منعقد ہواجس میں پارٹی کی تنظیم سازی کی گئی جس کے مطابق سید بہاول شاہ چیئرمین ،عبدالمستعان سینئر وائس چیئرمین ،شاہد خان وائس چیئرمین ، عبیدخان جنرل سیکرٹری، کامران خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور فاضل باچا فنانس سیکرٹری منتخب کر لیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :