حکومت آئین قانون پر اپنی مرضی مسلط کر رہی ہے، قانون کے مغائر اقدامات سے ریاست کا تشخص مجروح ہو رہا ہے ،ْغلام احمد میر
حکومتوں کا کام عوام کو روزگار مہیا کرنا ہوتا ہے لیکن مسلم لیگ ن کی حکومت غریب ملازمین کو برخاست کر کے عوام کو بھوکا مار رہی ہے ،ْ پی پی رہنما کی گفتگو
ہفتہ 20 جنوری 2018 15:22
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن حکومت کا کردار چراخ بیگ سے بھی بدتر ہے ۔
ریاست کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں لیکن حکومت غریب عوام کے رونے پر بھی پابند ی لگا رہی ہے۔ وادی نیلم کے عوام شاہ غلام قادر کو41 ہزار ووٹ دے کر اپنے فیصلے پر پچھتا رہے ہیں اور شاہ غلام قادر کی عوام دشمنیوں پر ماتم کناں ہیں۔ عوام کی نظریں ایک بار پھر میاں عبدالوحید پر ہیں جو کہ نیلم کے عوام کے حقوق کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑ رہے ہیں۔ نیلم کے عوام کو میاں عبدالوحید جیسے نڈر اور بے باک رہنماہ کی ضرورت ہے۔ جنھوں نے نیلم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا لیکن غلام قادر نے عوام سے مینڈیٹ لے کر عوام کو تاریکیوں کی طرف دھکیل کر رکھ دیا ہے۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں جلد بڑا اپ سیٹ کرے گی۔ مسلم لیگ ن کی کرپٹ حکومت کا آزادکشمیر سے جانا ٹھہر گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.