بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری پر ماں کا ڈ ی پی او مانسہرہ کو زبردست خراج تحسین

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان ہفتہ جنوری 17:28

بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری پر ماں کا ڈ ی پی او مانسہرہ کو زبردست خراج ..
مانسہرہ (اردو پوائنٹ تازہ اخبار ۔20جنوری2018) پنجاب پولیس کے کارنامے تو ہمیں اکثر ہی سننے کو ملتے ہیں۔لیکن محض چند پولیس اہلکاروں کی وجہ سے سب کو تنقید کا نشانہ بھی درست نہیں۔اگر پولیس اچھا کام کرے تو عوام ان سے محبت بھی کرتی ہے اور ان پر بھروسہ بھی کرتی ہے۔

(جاری ہے)

اسی بات کی ایک مثال مانسہرہ کی رہائشی عورت نے قائم کی جو اپنے قتل ہونے والے بیٹے عامر کے قاتلوں کی گرفتاری پر ڈی پی او مانسہرہ کو ہار پہنا رہی ہیں،اور ان کا ہاتھ چوم رہی ہیں۔جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پولیس کی بہترین کاردگردگی پر عوام انھیں سراہاتی ہے۔