کراچی ،متحدہ لندن کے دہشت گرد نسیم خان عرف کالا کو گرفتارکرلیا گیا

ہفتہ 20 جنوری 2018 21:23

کراچی ،متحدہ لندن کے دہشت گرد نسیم خان عرف کالا کو گرفتارکرلیا گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء) کراچی کے علاقے بلدیہ میں پولیس نے کاروائی کر کے متحدہ لندن کے دہشت گرد نسیم خان عرف کالا کو گرفتارکرلیا ہے ،پولیس کے مطابق ملزم کی نشاندہی پربلدیہ سیکٹر11سی کے پلاٹ میں دفن اسلحہ برآمدکرلیا گیا ہے، برآمد کیے گئے اسلحے میں ایس ایم جی،ریپیٹراور 3ہینڈ گرنیڈ شامل ہیں۔#

متعلقہ عنوان :