میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس میں میری کوئی بد دیانتی شامل نہیں،ایس ایس پی راو انوار کا اہم بیان منظر عام پرآگیا
میں نے مقدمات میں نقیب اللہ کا نام دیکھا،4دہشت گردوں کو مارا ایک پر واویلا کیا جا رہا ہے ،مجھ سے غلطی ہو سکتی ہے مجھے صفائی کا موقع نہیں دیا جا رہا ہے
سید فاخر عباس پیر 22 جنوری 2018 22:38
(جاری ہے)
ایک ہی رات میں میرے خلاف ماحول بنا دیا گیا۔
میرے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے ۔خدارا میری بات سمجھی جائے اور ماحول خراب نہ کیا جائے۔میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس میں میری کوئی بد دیانتی شامل نہیں۔میں نے مقدمات میں نقیب اللہ کا نام دیکھا،4دہشت گردوں کو مارا ایک پر واویلا کیا جا رہا ہے ،مجھ سے غلطی ہو سکتی ہے مجھے صفائی کا موقع نہیں دیا جا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں دہشتگردی کے خلاف لڑ رہا ہوں ،اس میں میرا کوئی مفاد نہیں ہے۔ایسی چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔انکا کہنا تھا کہ یہ دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن ہیں ۔انہوں نے ہماری مساجد اور امامبارگاہوں کو نشانہ بنایا ۔ہمارے قابل لوگوں کا قتل کیا یہ لوگ معافی کے حقدار نہیں۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.