حکومت عاصمہ زیادتی اور قتل کیس میں ملوث افراد کوگرفتار کر کے سزا دے، یونس اعوان
منگل 23 جنوری 2018 10:40
(جاری ہے)
اجلاس میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات کے اصل محرکات سامنے لائے جائیں کیونکہ ایسے واقعات کی وجہ سے پورے ملک میں خوف و ہراس اور تشویش کی فضاء قائم ہے۔
اجلاس میں پورنو گرافی کے لئے معصوم بچوں کو اغواء اور زیادتیوں کا نشانہ بنانے کی خبروں پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت اور حکومتی اداروں کو اس حوالہ سے بھی تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے، یہ کوئی معمولی واقعات نہیں، تمام صوبائی حکومتوں سمیت مرکزی حکومت اور سینٹ کے ممبران کو فوری طور پر مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، اگر پورنو گرافی جیسے غیر انسانی فعل پاکستان جیسے اسلامی ملک میں ہو رہے ہیں تو ان کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے اور سخت سزائوں کا تعین کیا جائے بصور ت دیگر ملک دشمن قوتوں کو پاکستان میں گھنائونا کھیل کھیل کر ملک کو ناکام ریاست ظاہر کرنے کا موقع ملے گا۔ اجلاس میں کراچی میں نوجوان نقیب الله محسود کی ماورائے عدالت قتل کے واقعہ کی بھی مذمت کی گئی اور اس کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.