جڑی بوٹی مکائو پیداوار ودھائو مہم آئندہ ماہ شروع کی جائیگی

منگل 23 جنوری 2018 16:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء)سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود کی ہدایت پر جڑی بوٹی مکائو پیداوار ودھائو مہم آئندہ ماہ شروع کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جس میں کسان ، محکمہ زراعت کے افسران ، نمبردار ، پٹواری ، ضلعی حکومت کے نمائندے ، کاشتکار تنظیموں کے عہدیدار شریک ہوں گے ۔ اس مہم کا مقصد جڑی بوٹیاں تلف کر کے پیداوار میں اضافہ کرنا ہے ۔