سعودی عرب میں ’’پرچی‘‘ فلم دکھانے کا تجربہ کامیاب رہا، عمران رضا کاظمی
سعدیہ عباس منگل 23 جنوری 2018 16:54
(جاری ہے)
فلم کا میوزک بھی ایسا ہے کہ اس کے گانے بہت مقبول ہو چکے ہیں۔ پرچی مووی کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ 5 جنوری کو پاکستان میں ریلیز ہونے کے بعد پہلے ہفتے میں فلم نے 4.5 کروڑ روپے کابزنس کیا۔
پاکستان میں ہندوستانی موویز کی ریلیز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فلمیں پاکستان میں بہت مقبول ہیں ۔پاکستان اور ہند کی گورنمنٹ کو چاہئے کہ وہ حالات کو سازگار بنائیں تاکہ دونوں ملک بہتر انداز میں ایک دوسرے کے فنکاروں، اداکاروں اور موسیقاروں سے فائدہ حاصل کر سکیں۔ پاکستانی فلم میں بہتری آنے سے نئے سنیما ہال بن رہے ہیں اور بند سنیما گھر کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس وقت لاڑکانہ، حیدر آباد، مظفر آباد اور دیگر شہروں میں نئے سنیما گھروں کی تعمیر بھی جاری ہے۔ عمران حیدر کاظمی نے اردو نیوز کو بتایا کہ ان کی چوتھی فلم کی شوٹنگ رواں سال اگست میں شروع ہوگی جو مکمل ہونے کے بعد 2019 کو عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ ٹاپ ایونٹ کے ڈائریکٹر عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم پاکستانی فلم سعودی عرب میں لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ جس طرح اس کو سراہا گیا ہے، اس حوالے سے ہم پاکستانی کمیونٹی کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ مستقبل میں ہماری اس حوالے سے بھی کوشش ہوگی کہ سعودی گورنمنٹ کی اجازت سے کسی پاکستانی فلم کی عکس بندی یہاں کی جائے۔نالج کور اکیڈمی اور ٹاپ ایونٹ اے آر وائی ٹی وی کے بینر تلے بننے والی فلموں کو سعودی عرب میں نمائش کے لئے معاہدہ کر چکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.