وزیراعظم آزادکشمیرکا سردار طاہر انور کی خالہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

منگل 23 جنوری 2018 17:35

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سینئر لیگی راہنما اور سابق وزیر حکومت سردار طاہر انور کی خالہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :