جی سی یوسالانہ کرکٹ میچ کل ہوگا

بدھ 24 جنوری 2018 22:07

لاہور۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اولڈ راوئینز الیون اور وائس چانسلرالیون کے مابین سالانہ فیسٹیول کرکٹ میچ کل بروز جمعہ دوپہر 2 بجے جی سی یو اوول گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نامور سابق ٹیسٹ کرکٹرز ایکشن میں دیکھے جا سکیں گے، جبکہ اس موقع پرناموراولڈ راوئینز کی کثیر تعداد بھی موجود ہو گی۔فیسٹیول کرکٹ میچ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :