شاہی قلعہ کی سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کیلئے 2 الیکٹرانک رکشے متعارف کرا دئیے گئے

جمعرات 25 جنوری 2018 20:03

شاہی قلعہ کی سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کیلئے 2 الیکٹرانک رکشے متعارف ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2018ء) سیاحوں کے لیے خوشخبری ، شاہی قلعہ کی سیر کیلئے دونئے الیکٹرانک رکشے متعارف کرادیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیاح اب ایک کار کے بعد الیکٹرانک رکشے میں بیٹھ کرشاہی قلعہ کی سیر کریں گے۔