وزیراعظم آزاد کشمیر کے زیر صدار ت اہم اجلاس 27جنوری کوطلب کر لیا ‘بلدیاتی انتخابات بارے فیصلے کیے جائینگے

جمعہ 26 جنوری 2018 16:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2018ء) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے تمام اضلاع کے بلدیاتی و ضلع کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز کا اہم اجلاس 27جنوری کو10 بجے کشمیر ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلدیاتی اداروں کی کارکردگی سمیت آمدہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورت اور فیصلے کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :