آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ محسود کیس کی انکوائری کے لیے نئی کمیٹی بنادی

جمعہ 26 جنوری 2018 23:19

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ محسود کیس کی انکوائری کے لیے نئی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ محسود کیس کی انکوائری کے لیے نئی کمیٹی بنادی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سندھ آفتاب پٹھان انکوائری کمیٹی کے سربراہ ہونگے، جبکہ دیگر ارکان میں ایس ایس پی ذوالفقار مہر، ایس ایس پی عابدقائمخانی، ایس ایس پی جاوید اکبر ریاض اور ایس ایس پی عدیل چانڈیو شامل ہیں۔#

متعلقہ عنوان :