خونخوار شارکس پر تھرلر فلم ڈیپ بلو سی2 کا پہلا ٹریلر جاری
فلم رواں برس جولائی میں امریکہ بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی
ہفتہ 27 جنوری 2018 18:19
(جاری ہے)
تحقیق کے دوران شارکس ان کے کنٹرول سے باہر نکل آتی ہیں اور سمندر کی گہرائی میں موجود سائنسدانوں کی ٹیم کیلئے خطرہ بن جاتی ہیں ،فلم کی کاسٹ میں ڈینیلی سیورے، مائیکل بیچ، روب مائز، للی اسپینجن برگ، ڈیرون مائر، نیتھن لن سمیت دیگر فنکار اپنے اپنے مخصوص کرداروں میں نظر آئیں گے۔
تھرل سے بھرپور فلم کی کہانی ایرک پیٹرسن، ہینز روڈیونوف اور جیسیکا اسکاٹ نے تشکیل دی ہے جبکہ پروڈکشن کے فرائض ٹام سیجرسٹ نے انجام دئیے ہیں۔فلم رواں برس جولائی میں امریکہ بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔یاد رہے کہ اس فلم کا پہلا حصہ ڈیپ بلو سی کے نام سے 28جولائی 1999میں ریلیز کیا گیا تھا ،جسے عوام میں بے حد ممقبولیت حاصل ہوئی تھی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.