وائس چانسلر سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی پروفیسر مجیب الدین میمن کو SBBUVAS کے وائس چانسلر کا اضافی چارج سپرد

ہفتہ 27 جنوری 2018 20:12

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2018ء) گورنر سندھ / چانسلر محمد زبیر نے وائس چانسلر سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین میمن کو شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سکرنڈ (SBBUVAS)کے باقاعدہ وائس چانسلر کے تقرر تک وائس چانسلر کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :