کرپشن کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،ہمارا کام کسی صوبے،جماعت یا فرد سے بدلہ لینا نہیں بلکہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم برآمد کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا ہے،قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا،چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال
ہفتہ 27 جنوری 2018 22:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیب افسران کو موجودہ چیلجز سے نمٹنے کے قابل بنانے کیلئے تربیت دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیب نے اسلام آباد میں ایک فرانزک لیبارٹری قائم کی ہے،نیب میں بدعنوان افسران کی کوئی گنجائش نہیں،ہمارے ہاں قابل اور پیشہ ورانہ افسران کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا وہ نیب افسران کی سنیارٹی،بھرتیوں اور ترقیوں کے معاملات خود دیکھیں گے۔نیب میں قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ملک میں بدعنوانی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سختی سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی یہ عمل پیرا ہوکر ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کا خاتمہ ہماری قومی خدمت ہے جو کہ ملک کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے،نیب کو پوائنٹس سکورنگ کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے،کیونکہ نیب ,احتساب سب کاٖ, پر یقین رکھتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.