رائو انوار کی گرفتاری کیلئے حساس ادارے متحرک ہوگئے

اتوار 28 جنوری 2018 22:30

رائو انوار کی گرفتاری کیلئے حساس ادارے متحرک ہوگئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جنوری2018ء) ایس ایس پی رائو انوار کی گرفتاری کیلئے حساس ادارے متحرک ہوگئے ۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی رائو انوار کی گرفتاری کیلئے حساس ادارے متحرک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رائو انوار کی گرفتاری کیلئے حساس اداوں سے رابطے کئے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ رائو انوار آخری مرتبہ اسلام آباد سے دبئی فرار ہونے کی کوشش کے دوران منظر عام پر آنے کے بعد روپوش ہوگئے تھے

متعلقہ عنوان :