وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل کے نو منتخب ممبران کو مبارکباد

پیر 29 جنوری 2018 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2018ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے سنڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل کے نومنتخب ممبران کو مبارکبادپیش کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ سنڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل کے ممبران پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی ماحول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :