سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالا گرفتار

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 29 جنوری 2018 22:27

سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالا گرفتار
راوپ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 29جنوری 2018ء ):سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالا سلیم جعفر راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالے کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

راولپنڈی اور کراچی پولیس نےمشترکہ کاروائی میں ملزم سلیم جعفرکوگرفتارکیا۔ملزم کوخیابان سرسید سےایک اسنوکر کلب سے گرفتار کیاگیا۔سلیم جعفرکوکراچی منتقل کیاجائےگا،منتقلی کےتمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔