امریکہ ہمارے صدارتی الیکشن میں مداخلت کر رہا ہے، روس

منگل 30 جنوری 2018 01:40

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء) کریملن نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ مارچ میں ہونے والے روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق امریکہ روسی صدر پیوٹن کے ایک قریبی دوست اور سپورٹر پر پابندیاں عائد کرنے کا سوچ رہا ہے جس کا اثر براہ راست انتخابات پر مرتب ہو گا۔

متعلقہ عنوان :