امریکہ، ٹیکساس میں ایک بھارتی نژاد شہری مردہ پایا گیا

منگل 30 جنوری 2018 15:42

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2018ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک تیس سالہ بھارتی نژاد سافٹ ویئر انجینئر مردہ پایا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں بھارتی قونصلیٹ کے ذرائع نے بتایا کہ تین سال قبل امریکہ منتقل ہونے والا بھارتی نژاد انجینئروینکانا گاری کرشنا ٹیکساس کے علاقے ڈیلاس میں رہائش پذیر تھا جو کہ اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا ہے پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :