اقراء یونیورسٹی کے سکالر جہانزیب خان نے پی ایچ ڈی کرلی

منگل 30 جنوری 2018 17:49

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء)اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور کے بی ایچ ڈی سکالر جہانزیب خان نے اپنے تحقیقی مقالے کاکامیابی کے ساتھ دفاع کیاان کے نگران ڈاکٹر محمدیوسف خان خلیل تھے‘ جبکہ دیگر ممبران میں ڈاکٹرضیاء سنگ اور پروفیسر ڈاکٹر لیوبوبیچنگ یونیورسٹی چائنہ سے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر احمد‘مدثر خان‘انڈس یونیورسٹی کراچی سے تھا‘ پروفیسر ڈاکٹر محمدعامر اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر وقار شاہ‘ پشاور پروفیسر ڈاکٹر امجد خٹک پوری ٹی کوہاٹ‘ ڈاکٹر محمدادریس جی ایم بی ٹی سی ایل ‘پروفیسر ڈاکٹر شہریار شامل تھے۔