اسلامیہ کالج انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ 29جنوری سے شروع ہوگی

منگل 30 جنوری 2018 17:51

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں کرکٹ زون بی انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ 29جنوری سے شروع ہوگی یہ فیصلہ کرکٹ زون بی انٹریونیورسٹی چیمپئن شپ کے منیجرز کے اجلاس میں کیاگیاجوکہ ڈائریکٹر سپورٹس عرفان الله مروت کے زیرصدارت ہوا جس میں 12یونیورسٹیوں کے منیجرز نے شرکت کی۔