کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کو قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی میں طلب کرنے کاایجنڈا تیار کرلیا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے واجد ضیاء نے جے آئی ٹی کے سربراہ کے طور پر مجھ پر گھٹیا الزامات لگائے جس سے میرا استحقا مجروح ہوا ہے اس لئے انہیں2 فروری کو استحقاق کمیٹی کے روبرو طلب کیا جائے صفدر نیب کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اس لئے ان کو سسیلین مافیا کہا گیا واجد ضیا ء اور ان کی ٹیم کی وجہ سے آج شریف خاندان سڑکوں پر مارا مارا پڑھ رہا ہے، رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار
منگل 30 جنوری 2018 23:20
(جاری ہے)
شاہ خاور نے کہا کہ اگر واجد ضیاء کو طلب کیا گیا تو اسکا منفی اثر بھی ہوسکتا ہے اور نیب عدالت کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت بھی منسوخ کرسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کو چاہیے کہ وہ ایجنڈے اسکو نکل دیں شاہ خاور کا کہنا تھا کہ واجد ضیاء کیلئے سول سوسائٹی ضرور آگے آئے گی کیونکہ واجد ضیاء اور انکے ساتھیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر جرأتمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحقیقات کیں۔ واضح رہے کہ واجد ضیاء نے تحقیقات کے بعد انکشاف کیا تھا کہ کیپٹن(ر) صفدر 15 سو ریال ماہانہ اپنے سسرال سے لیتے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اس حوالے سے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نیب کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اس لئے ان کو سسیلین مافیا کہا گیا واجد ضیا ء اور ان کی ٹیم کی وجہ سے آج شریف خاندان سڑکوں پر مارا مارا پڑھ رہا ہے انہوں نے کہا کہ واجد ضیا اور دوسری ٹیم کیلئے سول سوسائٹی کو آگے آنا چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.