وزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی وزیراعظم سے کل ملاقات متوقع

بدھ 31 جنوری 2018 22:58

وزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی وزیراعظم سے کل ملاقات متوقع
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جنوری2018ء) وزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے کل(جمعرات کو ) اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد پہنچے اور آج وزیراعظم ہائوس میں ملاقات متوقع ہے جس میں بلوچستان کے ترقیاتی فنڈزاور دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :