مچھلی پکڑنے کا شوق ہو تو موقع سیلاب میں بھی مل جاتا ہے
امین اکبر بدھ 31 جنوری 2018 23:55
ایک آسٹریلیوی شخص کو مچھلی پکڑنے کا حد سے زیادہ ہی شوق ہے، تبھی تو موصوف نے سیلاب میں اپنی فشنگ راڈ نکالی اور سٹرک پر مچھلی پکڑنے کی کوشش کرنےلگے۔
(جاری ہے)
ڈامیئن مونک نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں اسے شمالی علاقے میں آئے ہوئے سیلاب کے پانی سے اپنا مچھلی پکڑنے کا شوق پورا کرتے دکھایا گیا ہے۔ڈارون کے قریبی علاقے میں ڈامیئن نے سڑک پر بہتے پانی میں ہی مچھلی پکڑنے کی کوشش کی اور حیرت انگیز طور پر مچھلی کانٹے میں پھنس بھی گئی۔
صآرفین نے ڈامیئن کے مچھلی پکڑنے کے شوق اور سیلاب سے فائدہ اٹھانے کو کافی سراہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.