یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کو متفقہ پیغام دینے کے لیے پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس 5 فروری کو بلانے کا اعلان

جمعرات 1 فروری 2018 22:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 فروری2018ء) یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کو متفقہ پیغام دینے کے لیے پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس 5 فروری کو بلانے کا اعلان ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوگااجلاس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور انکی تحریک جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے قرارداد پاس کی جائے گی اجلاس بلوانے کا فیصلہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ طور پر کیا ہے ۔