تجارتی‘ صنعتی و سماجی تنظیموںکیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پرتشویش و تحفظات کا اظہار
جمعرات 1 فروری 2018 23:41
(جاری ہے)
حکومت پیٹرولیم پراڈکٹس میں اضافے پر نظر ثانی کرتے ہوئے سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کی تجویز پر بالغ نظری اور وسعتِ قلب کے ساتھ غور کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے تاکہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی معاشی سرگرمیاں ترقی کی راہ پر گامزن رہیں۔
علاوہ ازیں آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے چیئرمین حاجی محمد ہارون میمن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کے ہنگامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے جہاں تاجروں صنعتکاروں اور کاروباری حضرات کیلئے مشکلات پیدا ہونگی، وزیراعظم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیں ، مذید براںسکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن اور آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر حاجی عبدالمتین بندھانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ پراظہار تشویش کرتے کہا ہے کہ اس کے باعث مہنگائی کا طوفان اٹھے گا جس کی وجہ سے عوام بری طرح متاثر ہونگے ۔مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.