جامعہ کراچی، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آف چائلڈ ہیلتھ (ڈی سی ایچ)سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان

جمعہ 2 فروری 2018 22:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آف چائلڈ ہیلتھ (ڈی سی ایچ)سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 13 طلبہ شریک ہوئے،07 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 06 طلبہ کو ناکام قراردیاگیا۔کامیاب طلبہ کا تناسب 53.85 فیصدرہا۔

متعلقہ عنوان :