جامعہ کراچی، نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام پانچویں 10 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ

جمعہ فروری 22:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور پاکستان سوسائٹی آف نیماٹولوجسٹ اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن سائنس فائونڈیشن کے اشتراک سے پانچویں بین الاقوامی ورکشاپ 12 تا22 فروری 2018 ء سینٹر ہذا میں منعقد ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :