کے ایم سی کے گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 20کے کے ایم سی ملازمین وافسران کو نظر انداز کرکے اسکروٹنی کمیٹی کی من مانی رپورٹ پیش کرنے کی تیاری
سجن یونین نے اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات سے تجاوز کرنے کے تمام شواہد بمعہ ملازمین میں پیش کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی اسکروٹنی کمیٹی کے روبرو پیش ہونے والے ملازمین پر اعتراضات کی صورت میں سیکریٹری بلدیات کے دفتر کا گھیرائوکا فیصلہ
جمعہ 2 فروری 2018 22:15
(جاری ہے)
عدالت نے اپنی24اگست کے احکامات میں کے ایم سی اور کے ڈی اے کے ملازمین وپنشنرز کے فزیکل ویریفکیشن کا حکم دیاتھا لیکن کمیٹی نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ملازمین خصوصاًخواتین ملازمین سے حیر متعلقہ اور نجی سوالات کرکے اسکروٹنی کے عمل کو مشکوک اور تعصب پر مبنی کردیا ۔
سجن یونین (سی بی ای) کے ایم سی کی قانونی ٹیم نے اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات سے تجاوزکرنے کے تمام شواہد بمعہ ملازمین عدالت میں پیش کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے ۔اسکروٹنی رپورٹ پیش کرنے کے لیے عدالت نے سیکریٹری بلدیات کو ذاتی طور پر اسکروٹنی کمیٹی کے ہمراہ پیش ہونے کا9فروری کا نوٹس بھی جاری کردیا ہے ۔جبکہ ڈی ایم سی کو کرسمس سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کی تحریری رپورٹ بھی پیش کرنی ہے ۔چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ کی25ہزار زرضمانت کے ہمراہ متعلقہ ایس ایچ او کے ہمراہ پیش ہونے کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔اسکروٹنی کمیٹی اپنی رپورٹ 9فروری کو جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل ڈویثرن بینچ میں ہوگی ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.