ڈیزل کی نئی قیمت کے مدنظر گنے کی شوگر مل تک ٹرانسپورٹیشن کے لیے کرایہ مقرر

جمعہ 2 فروری 2018 22:22

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) کین کمشنر سندھ آغا ظہیرالدین خان نے بتایا ہے کہ ڈیزل کی نئی قیمت کے مدنظر گنے کی شوگر مل تک ٹرانسپورٹیشن کے لیے کرایہ مقرر کیا گیا ہے، 10 میل تک گنے کی فی من رسائی 9 روپے 2 پیسے، 11 سے 15 میل 10 روپے 48 پیسے ،16 سے 20 میل 11 روپے 75 پیسے ، 21 سے 25 میل 13 روپے 11 پیسے 26 سے 30 میل 14 روپی89 پیسے، 31 سے 35 میل 16 روپے 38 پیسے، 36 سی40 میل 17 روپی82 پیسے،41 سی45 میل 18 روپے 73 پیسے، 40 سے 50 میل 20 روپے 60 پیسے،51 سے 55 میل 21 روپے 55 پیسے،56 سے 60 میل 23 روپے 42 پیسے ،61 سی65 میل24 روپے 33 پیسے اور 66 سی70 میل کے لیے 25 روپی9 پیسے کرایہ مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :