نواز شریف کے فیصلوں کا جیسے جیسے وقت قریب آرہا ہے، ن لیگی وزراء عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلا رہے ہیں، فواد چوہدری
اس شرمناک مہم کا مقصد عدلیہ کو متنازعہ بنانا ہے،سعد رفیق اور احسن اقبال کی تقاریر ایک مخصوص بیانیے کی حامل ہیں،نون لیگی وزرا کا پروپیگنڈا ہے کہ عدلیہ ان کے ساتھ جانبدارانہ سلوک کر رہی ہے ،بیان
ہفتہ 3 فروری 2018 22:48
(جاری ہے)
یہی آصف سعید کھوسہ مشرف کے خلاف فیصلہ دیں تو عظیم جج۔ مارشل لا مشرف لگائیں تو ناجائز، ضیائ لگائیں تو جائز۔ نواز شریف اور ان کے وزرائ کے قول و فعل میں بد ترین تضاد ہے۔ پرویز مشرف کے خلاف کیس ضرور چلنا چاہئے، لیکن وہ ملک سے باہر ہیں۔ ان کے حامی جو ملک میں موجود ہیں ان پر مقدمہ چلانا چاہیے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ دانیال عزیز، ماروی میمن، زاہد حامد اور عبدالقادر بلوچ کو گرفتار کر کے مقدمہ چلانا چاہئیے۔ یہی لوگ مشرف کابینہ کا حصہ اور پی سی او میں بھی پیش پیش تھے۔ یہی لوگ اب نواز شریف کے ساتھی ہیں۔ نواز شریف کے وزرائ ان لوگوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.