ٹرمپ اور میلانیا میں کشیدگی کم نہ ہوسکی،خاتون اول نے ایک بار پھر امریکی صدر کو نظر انداز کردیا

اتوار 4 فروری 2018 15:20

ٹرمپ اور میلانیا میں کشیدگی کم نہ ہوسکی،خاتون اول نے ایک بار پھر امریکی ..
فلوریڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 فروری2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان کشیدگی کم نہ ہوسکی۔امریکی صدرٹرمپ اور میلانیا تعطیلات کیلئے فلوریڈا پہنچے تو طیارے سے اترتے ہوئے ٹرمپ میلانیا کے لیے رکے مگر میلانیا بے تاثر چہرہ لیے گاڑیوں کی طرف بڑھ گئیں۔

(جاری ہے)

ٹرمپ اور میلانیا میں کشیدگی ، ان خبروں کے بعد پیدا ہوئی کہ ٹرمپ نے نازیبا فلموں کی اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلقات رکھے اور اسے خاموش رہنے کیلئے بھاری رقم دی۔

متعلقہ عنوان :