انڈونیشیا میں 5.3 شدت کا زلزلہ

پیر 5 فروری 2018 16:50

انڈونیشیا میں 5.3 شدت کا زلزلہ
جکارتہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء) انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نٴْوسا تنگارہ میں5.3 شدت کا زلزلہ آیا۔ذرائع ابلاغ کے زلرلہ پیما ء مرکز کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ہیپانگ شہر سے 47 کلومیٹر دورجنوب میں138 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :