منو بھائی کا 85واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

پیر 5 فروری 2018 18:34

منو بھائی کا 85واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
عارف والا۔5 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء)اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر منو بھائی کا 85واں یوم پیدائش کل 6 فروری بروز منگل کو منایا جائے گا و ہ 6فروری 1933 کو وزیرآباد میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام منیراحمد قریشی تھا منو بھائی نے صحافتی کیر ئیر کا آغاز 1956سے کیا انہوں نے بے شمار ڈرامہ تحریر کیے جن میں سونا چاندی ،جھوک سیال ،عجائب گھر اور ابا بیل کے نام سرفہرست میں شامل ہیں۔