مظفر آباد جلسہ ،پنڈال ’’ آئی لو یو نوازشریف اور وزیر اعظم نوازشریف ‘‘ سے گونجتا رہا

پیر 5 فروری 2018 20:05

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2018ء) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں مسلم لیگ (ن)کے جلسہ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خطاب کے دور ان پنڈال ’’ آئی لو یو نوازشریف اور وزیر اعظم نوازشریف ‘‘ سے گونجتا رہا۔

(جاری ہے)

پیر کو مظفر آباد میں جلسہ کے دور ان جب نوازشریف خطاب کیلئے آئے تو شرکائ نے آئی لو یو نوازشریف اور وزیر اعظم نوازشریف کے بھرپور نعرے لگائے اور آخری وقت نعرے لگاتے رہے ایک موقع پر نوازشریف نے جواب میں ’’ آئی لو یو ٹو ، اور آئی لو یو کشمیر ‘‘ کہا۔

متعلقہ عنوان :