پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 6 فروری 2018 20:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون(سیکنڈ ائیر )سیکنڈ اینول 2017ء، ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ ، سیکنڈ، تھرڈ، فورتھ اور فائنل پروفیشنل اینول2017ء ، ڈاکٹر آف فارمیسی (ایک سالہ کنڈنسنڈ /ڈیفیسٹ کورس) اینول2016ء اور بی ایس (چار سالہ پروگرام) سیکنڈ سمسٹر 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :