میر عبدالقدوس بزنجوکا صدیق بلوچ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
منگل 6 فروری 2018 23:08
(جاری ہے)
اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرحوم ایک کہنہ مشق صحافی تھے جنہوں نے صحافتی اقدار اور حق کی سربلندی کے لئے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھی،صدیق بلوچ نے اپنے صحافتی کیرئیر میں بلوچستان کے حقوق ، ملک اور صوبے کو درپیش چیلنجز اور دیگر سیاسی وسماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ صدیق بلوچ کی وفات سے صحافت کا ایک روشن باب بند ہوگیا ہے اور بلوچستان ایک عظیم صحافی، مصنف اور تجزیہ نگار سے محروم ہوگیا ہے،ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاکو پر کرنے میں وقت لگے گا۔ سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر علیٰ نے مرحوم کے بلند درجات اور پسماندگان کے لئے صبرجمیل کی دعا کی۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.