ایک منٹ میں پیٹ پر رکھ کر زیادہ سے زیادہ تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ
امین اکبر منگل 6 فروری 2018 23:41
وسپی جمی کھارادی نے نے اپنے دوست وسپی باجی کساد کی مدد سے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔ کساد نے 30 انچ لمبا کٹانا(جاپانی تلوار، جو سمورائی استعمال کرتے تھے) کی مدد سے ایک منٹ میں پیٹ پر رکھے زیادہ سے زیادہ تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بغیر کسی جسمانی نقصان کے 1 منٹ میں پیٹ پر رکھے 49 تربوز کاٹے۔
وسپی جمی کھارادی نے کہا کہ اس میں ہمیشہ خطرہ ہوتا ہے۔ جاپانی کٹانا آرام سے جلد کو کاٹ سکتا ہے لیکن کساد کے اعتماد اور مشق کی وجہ سے اسے کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔
ریکارڈ بننے کے بعد کٹے ہوئے تربوز حاضرین میں تقسیم کیے گئے۔ کساد اور کھارادی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک کے لیے 10 گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے خواہشمند ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.