یو ای ٹی لاہور کے زیر انتظام ’’کیریئر پلاننگ‘‘کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
بدھ 7 فروری 2018 19:20
(جاری ہے)
دنیا میں ہر کامیاب شخص نے محنت لگن اور وقت کی پابندی اور بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہو کر کامیابی حاصل کی ہے۔
سلطان خان کا مزید کہنا تھا کہ انجینئرنگ کے میدان میں ترقی حاصل کرنے کیلئے فائنل سال میںہی صنعتی رجحانات کا بغور مطالعہ اور عملی شرکت ضروری ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے انجینئرنگ میں اختتامی سال کے طلبا اور طالبات کے لئے ان لیکچرز کا خصوصی انتظام کیا ہے۔ انجینئرنگ کے شعبہ میں ٹیکنیکل تعلیم کے ساتھ ساتھ بہتر روزگار کی تلاش کے حوالے سے مسافت سکلز پر عبور حاصل کرنا بھی بہت ضروری ہے اس طرح کے سیمینار بھی اسی بات کا تسلسل ہیں۔یونیورسٹی ہر بدھ کو اس طرح کا سیمینار کا انعقاد مختلف موٹیویشنل سپیکرز کے ساتھ کرتی رہے گی۔ تقریب کے اختتام میں مہمان خصوصی کو یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.