حمزہ شہباز کا کامیڈین ماجد جہانگیر کے علاج کیلئے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک کا اعلان

بدھ 7 فروری 2018 22:55

حمزہ شہباز کا  کامیڈین ماجد جہانگیر کے علاج کیلئے 5 لاکھ روپے کا امدادی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2018ء) کامیڈین ماجد جہانگیر کے علاج کیلئے حمزہ شہباز کی جانب سے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ معروف کامیڈین ماجد جہانگیرنے میڈیا کی مدد سے امداد کی اپیل کی تھی۔ وہ طویل عرصے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ علاج کیلئے پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک حمزہ شہباز کی جانب سے ان کے میڈیا ایڈوائزر عمران علی گورائیہ کو دے دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :